ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / شام میں ’محفوظ علاقوں‘ کے قیام کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکی وزیر دفاع

شام میں ’محفوظ علاقوں‘ کے قیام کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکی وزیر دفاع

Tue, 09 May 2017 19:18:34  SO Admin   S.O. News Service

نیویارک،9مئی (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)cمیٹس کا تاہم یہ بھی کہنا تھا کہ اس منصوبے کے حوالے سے کئی جواب طلب سوالات موجود ہیں جن میں یہ سوال بھی شامل ہے کہ آیا یہ مؤثر بھی ثابت ہو گا یا نہیں۔ ڈنمارک کے سفر پر اپنے ساتھ جانے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میٹِس کا کہنا تھا ان مجوزہ جنگ بندی علاقوں کی سرحدوں کا تعین ابھی ہونا باقی ہے گو کہ ان علاقوں کے بارے میں کافی حد تک اندازے واضح ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی اس بات کا اندازہ لگایا جانا بھی باقی ہے کہ یہ منصوبہ داعش کے خلاف امریکی جنگ پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔


Share: